جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد 5 سے 6 ارب ڈالر جو باہر رکے ہوئے تھے وہ آنا شروع ہو جائینگے

datetime 5  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد 5 سے 6 ارب ڈالر جو باہر رکے ہوئے تھے وہ آنا شروع ہو جائینگے
لاہور( این این آئی)پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ سٹے بازوں نے ڈالرز مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کر دئیے ہیں۔انہوںنے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے قبل ڈیفالٹ کے خطرے کے باعث سرمایہ کار محتاط تھے، معاہدہ ہونے کے بعد 5 سے 6 ارب ڈالر جو باہر رکے ہوئے تھے وہ اب
آنا شروع ہو جائیں گے۔ملک بوستان نیکہا کہ سٹے بازوں نے بھی ڈالرز مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کر دئیے ہیں۔ مارکیٹ میں ڈالر آنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 260 سے 270 روپے کے درمیان رہ سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا، امپورٹرز حوالہ ہنڈی کے
ذریعے ڈالرز خرید رہے تھے، حکومت کی ڈیبٹ کارڈ کی پالیسی بھی غلط تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…