لاہور( این این آئی)پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ سٹے بازوں نے ڈالرز مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کر دئیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے قبل ڈیفالٹ کے خطرے کے باعث سرمایہ کار محتاط تھے، معاہدہ ہونے کے بعد 5 سے 6 ارب ڈالر جو باہر رکے ہوئے تھے وہ اب
آنا شروع ہو جائیں گے۔ملک بوستان نیکہا کہ سٹے بازوں نے بھی ڈالرز مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کر دئیے ہیں۔ مارکیٹ میں ڈالر آنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 260 سے 270 روپے کے درمیان رہ سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا، امپورٹرز حوالہ ہنڈی کے
ذریعے ڈالرز خرید رہے تھے، حکومت کی ڈیبٹ کارڈ کی پالیسی بھی غلط تھی۔
سٹے بازوں نے مارکیٹ میں ڈالرز فروخت کرنا شروع کر دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































