اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں’ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو رہی ہے

datetime 3  جولائی  2023 |

اسلام آباد:  مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سنا ہے کیئر ٹیکر وزیراعظم کے لئے بولیاں لگ رہی ہیں۔انہوں نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور پاکستان میں نیلامی ہو رہی ہے۔ کچھ گھر اور کچھ نقد کی بات ہو رہی ہے۔ یہ قوم کی خدمت سے پہلے اپنے بڑوں کی خدمت کریں گے پھر اپنی اور اگر کچھ دانے بچ گئے تو عوام کے حوالے ورنہ ڈنڈے تو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)