جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیش گوئی

datetime 3  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی : آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی معشیت پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹنا شروع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات عابد سلہری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے،معاہدے کے بعد تیزی سے چیزیں معمول پر آنا شروع ہو گئی ہیں۔ جبکہ سمیع اللہ طارق نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا،موجودہ صورتحال میں سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو سہولت ملے گی۔

آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں روپے کی قدر میں بہتری آ ئے گی۔ معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ امپورٹس بھی آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہو جائے گی۔امپورٹس کھلنے سے خام مال آنا شروع ہو جائے گا جس سے انڈسٹریز کا فائدہ ہو گا،امپورٹس کھلنے سے ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھتی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سونے کی قیمتوں میں بھی آئندہ چند روز میں کمی نظر آئے گی،روپے کی قدر میں بہتر آئے گی لیکن بہت زیادہ بہتری کی توقع نہ کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…