جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 4 رہنماؤں نے گرفتاری دے دی

datetime 2  جولائی  2023 |

اسلام آباد(: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے سابق صوبائی وزیر سمیت چار مقامی رہنماؤں نے کارکنان اور لیویز کے درمیان ناخوشگوار واقعہ روکنے کے لیے رضا کارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سوات کے علاقے بٹ خیلہ میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل خان ایک پروگرام میں پہنچے جہاں مقامی عہدہ داران اور پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔

لیویز اور پولیس کو جب پی ٹی آئی رہنما کی موجودگی کی اطلاع ملی تو وہ بھاری نفری کے ہمراہ گرفتاری کے لیے پہنچے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔شکیل خان اور مقامی رہنماؤں نے کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کی اور تصادم سے بچنے کے لیے لیویز اہلکاروں کو رضاکارانہ گرفتاری دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…