منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئے

datetime 1  جولائی  2023 |

جہلم (این این آئی)جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج راجا مبین کیانی فیملی کے ہمراہ عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی شہر سوہاوہ میں آئے ہوئے تھے۔ڈیم میں نہاتے ہوئے راجا مبین، ان کا بیٹا، بھانجا اور بہنوئی بھی ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیم نے چاروں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…