بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پیدائش کے وقت ایک پونڈ وزنی بچے کی پہلی سالگرہ پر خود ڈاکٹر بھی حیران

datetime 28  جون‬‮  2023 |

لاس ویگس(این این آئی) ایک سال قبل لاس ویگاس میں پیدائش کے وقت صرف ایک پونڈ اور تین اونس وزنی بچہ اب اپنی پہلی سالگرہ پر بالکل تندرست ہے جس نے خود ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ایلی جیمزنے صرف 22 ہفتے میں معیادِ حمل کے بعد اس دنیا میں آنکھ کھولی تھی۔

مارچ میں اپنی پہلی سالگرہ پر وہ سادہ الفاظ ادا کر رہا ہے اور چند قدم چل بھی سکتا ہے۔بچے کی والدہ پالوما کو بتایا گیا کہ یہ بچہ دماغی اور جسمانی طور پر بیمار رہے گا اور شاید زندگی میں نارمل بھی نہیں ہوگا۔ پیدائش کے وقت خاتون کی انگوٹھی بچے کی چاروں انگلیوں سے بڑی تھی۔ اسے دو ماہ تک آئی سی یو میں رکھا گیا لیکن اس کے بعد وہ ہر روز مضبوط ہوتا چلا گیا۔اس نے ایک لفظ ’دادا‘ ادا کیا اور اب مزید باتیں کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…