جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

datetime 28  جون‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں سابق وزیرِ اعظم و پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم 2 کمروں میں موجود سامان جل گیا۔

اس واقعہ سے متعلق گیلانی ہاس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیلانی ہاس کے باہر واپڈا اہلکار کھمبے پر کام کر رہے تھے کہ اچانک بیڈ روم اور ڈرائنگ روم میں آگ بھڑک اٹھی۔ترجمان کے مطابق مین سوئچ آف کرنے کے باوجود بجلی بند نہ ہوئی۔ گھر میں یوسف رضا گیلانی، حیدر گیلانی اور عبدالقادر گیلانی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…