بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل

datetime 28  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر لے گئے۔بکرے لوٹ کر لے جانے کے اس واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دومسلح ملزمان ایک بند پک اپ میں آتے ہیں اور قربانی کے جانوروں کی نگرانی پر بیٹھے ہوئے شخص سے 2 بکرے چھین لیتے ہیں۔ملزمان کو جانوروں کے پاس بیٹھے شخص کی تلاشی لیتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ملزمان 2 بکرے گاڑی میں ڈال کر لے گئے، خوش قسمتی سے وہیں بندھا ہوا دنبہ لکڑی کے بچھے ہوئے تخت کے نیچے بیٹھے ہونے کی وجہ سے بچ جاتا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں مسلح ملزمان کے چہرے واضح نظر آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…