منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

ترجمان پاک فوج کی باتوں سے لگتا ہے ملک میں مسلح بغاوت کا منصوبہ بنا، حامد میر

datetime 27  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میرنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی باتوں سے لگتا ہے کہ ملک میں مسلح بغاوت کا منصوبہ بنایا گیا تھا جس میں تحریک انصاف کی قیادت بھی ملوث ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو حالات کی نزاکت کا اندازہ نہیں ہو رہا ہے،

انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی کچھ لوگ عمران خان کو مس گائیڈ کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم کے ارد گرد موجود افراد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے انہیں ریلیف مل جائے گا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اگست میں آنے والی نگران حکومت کا دورانیہ تین ماہ کا نہیں ہو گا ہو سکتا ہے کہ نگران حکومت چھ ماہ کے لئے آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…