جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

فوج سے کوئی لینا دینا نہیں،فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

datetime 27  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے،فوج سے کوئی لینا دینا نہیں، سویلین کی بات ہوگی تو ہم بات کریں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ابھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع نہیں ہوا

ابھی معاملہ ابتدائی تفتیش میں ہے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ 3سال میں 646 افراد کے خلاف مقدمات چلے جن میں سے 645کو سزائیں ہوئی تھیں، سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل عوام کیلئے بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری جانب سے یہ استدعا کی گئی ان سویلین کو حبس بے جا میں رکھا جا رہا ہے، فوج سے کوئی لینا دینا نہیں، سویلین کی بات ہوگی تو ہم بات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…