پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او کوہستان مختار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جا رہی تھی اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد بھی شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو پٹن اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی



















































