جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی’ اسحاق خاکوانی

datetime 26  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ یہ بحث نہیں ہوتی کہ کیسے چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی،چیئرمین پی ٹی آئی انکار کرسکتے ہیں کہ یہ کام سابق چیف جسٹس کی ساز باز سے کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق خان خاکوانی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جہانگیر ترین کی نااہلی پر اپنے سازشی کردار پر جواب دینا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…