جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

بیرون ملک سے سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم چلانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 26  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نےسانحہ9 مئی سے پہلے اور بعد میں ریاست مخالف سرگرمیوں اور پروپیگنڈا کرنے والے غیرملکی شہریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریاست مخلاف سرگرمیوں ملوث بیرون ملک مقیم 41 افراد کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ وزرائ کے غیرملکی دوروں پر احتجاج کرنے والوں کی بھی شناخت کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کی شناخت ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے کی گئی، بیشتر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔تحقیقات میں برطانیہ سے پی ٹی آئی کے 3 عہدیداروں سمیت 12 کارکنان ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔ کینیڈا سے پی ٹی آئی کے 8 رہنماؤں سمیت 12 کارکنان کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں۔پی ٹی آئی نیویارک کے عہدیدار اور 5 کارکنان کے خلاف بھی تحقیقات شروع کرکے شواہد حاصل کرلیے گئے۔ ملزمان کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعہ ریاست مخالف کارروائیوں کی ترغیب دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…