منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ،آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی

datetime 25  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہو گی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ  کل پیر26 جون کومقدمے کی تیسری سماعت کرے گا۔26 جون سے شروع ہونے والے ہفتے میں معمول کے کسی مقدمے کو سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا گیا۔سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف مزید 2 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہیں۔سپریم کورٹ اس سے پہلے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف 4 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…