اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری

datetime 25  جون‬‮  2023 |

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے خاتون ایک سالہ بیٹی سمیت دریا میں جا گری۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ سوات کی چیئرلفٹ میں سوار تھی کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی، خاتون چیخیں مارتی ہوئی دریا میں جا گری۔بتایا گیا ہے کہ خاتون اور اس کی بیٹی کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارووائی شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)