لاہور(پی پی آئی) پی پی کے شریک چیئر مین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اسکے پاس خود چل کر جائیں گے اور انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق قیام لاہور کے دوران پنجاب میں انتخابی مفاہمت کیلئے پی پی سے ق لیگ کی بات آگے بڑھی ہے اور ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ پنجاب کے سیاسی محاذ پر سرگرمِ عمل آصف زرداری کا موقف یہ ہے کہ ق لیگ پہلے بھی پی پی کی حکومت کا حصہ رہی ہے اور اسوقت بھی ق لیگ سندھ کے صدر طارق حسن مراد علی شاہ کے معاون خصوصی ہیں۔
انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے، آصف زرداری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































