منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یورپ میں تارکین وطن کے خلاف فوج کو خصوصی اختیارات دے دئیے گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڈاپسٹ (نیوزڈیسک)ہنگری نے تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کے لیے فوج کو خصوصی اختیارات دے دیے جبکہ اقوام متحدہ نے پناہ گزینوں سے سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہنگری کی پارلیمنٹ نے تارکین وطن کو روکنے اور سرحدوں پر سیکورٹی سخت کرنے سے متعلق نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کےتحت فوج تارکین وطن کے خلاف ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس سمیت غیر مہلک طاقت کا استعمال کر سکے گی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یورپی ممالک کی جانب سے پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک اور اپنی سرحدیں بند کرنے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے یورپی رہنماﺅں سے اپیل کی کہ وہ تارکین وطن سے ہمدردی اور بحران سے نمٹنے کے لیے قائدانہ کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…