منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک

datetime 25  جون‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت پہلے ختم ہوچکی ہے جب ہم دبئی سے آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی جو ویڈیو لیک ہوئی اس کا الزام وہ مجھ پر لگارہی ہے، مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں اور اس حوالے سے عدالت میں کیس چل رہا ہے اور میڈیا پر الگ بات چل رہی ہے۔صندل نے کہاکہ حریم شاہ کہہ رہی ہے صندل نے مجھ سے معافی مانگی ہے ایسا کچھ بھی نہیں، میں نے یا میرے گھر والوں میں سے کسی نے کوئی معافی نہیں مانگی۔انہوںنے کہاکہ مجھ سے جب تفتیش کی گئی تو کچھ نہیں ملا جس پر مجھے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ دبئی میں بھی اس کے کئی مسائل بنے تھے، جب بھی یہ کسی کی ویڈیو لیک کرتی تھی تو میرا نام آتا تھا، ایف آئی اے نے میرا موبائل اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ٹک ٹاکر کا کہنا تھاکہ جیل میں حالات بہت اچھے تھے، مہندی لگائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…