منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تربت خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی

datetime 24  جون‬‮  2023 |

کوئٹہ/ تربت (این این آئی)بلوچستان کے شہر تربت میں کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور خاتون اہلکار زخمی ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید، خاتون سپاہی زخمی ہوئی۔

دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مقصد ترقیاتی عمل کو روکنا ہے، دہشت گردوں کے مقاصد کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح اور پسماندگی کے خاتمے کو یقینی بنائیں گے، سیکیورٹی فورسز کے عزم و حوصلے کو پست نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…