سعودی عرب(نیوزڈیسک) سعودی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے قرآن پاک کی 70 ہزار سے زائد کاپیاں بر آمد کر کے ضبط کر لی ہیں. تفصیلات کے مطابق جموم گاؤں کے قریب ایک گاڑی میں سے قرآن پاک کی نقلی کاپیاں بر آمد کی گئیں سعودی حکام کے مطابق اس کارروائی کے تحت دوران حج قرآن پاک کی قریباً 70 ہزار جعلی کاپیوں کی تقسیم کو روکا گیا ہے. جبکہ قرآن پاک کی جعلی نقول لے جانے والی وین کو بھی مکہ المکرمہ کے اس مقام پر روکا گیا جہاں حج کے نمایاں اور اہم مناسک انجام دئے جاتے ہیں.
سعودی حکام نے قرآن پاک کی 70 ہزار جعلی کاپیاں ضبط کر لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































