اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حجاج کرام کی تعداد کرونا سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ حجاج کرام کی تعداد وبائی مرض سے پہلے کی سطح پر لوٹ آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا اظہار حج کے انعقاد کے لیے مملکت کی تیاریوں پر سعودی وزیر حج نے اپنے خطاب میں کیا۔

اس سال حج سیزن میں عازمین حج پر عمرہ کرنے کے حوالے سے کوئی پابندی موجود نہیں ہے۔حج کے انعقاد کے لیے مملکت کی تیاریوں کے بارے میں ایک تقریر میں انہوں نے مزید کہا کہ اس موسم میں 37 سرکاری ادارے عازمین حج کو خدمات فراہم کر رہے تھے۔ بیرون ملک عازمین حج کے اخراجات میں 39 فیصد کمی آئی ہے۔یہ اس وقت ہوا جب سعودی ہلال احمر نے مقدس مقامات پر ہنگامی خدمات فراہم کرنے کے لیے اس سال حج سیزن کے لیے 8 آگسٹا 139 ہیلی کاپٹر مختص کیے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر جدید ترین طبی آلات، ایئر نیویگیشن سسٹم اور اہل انسانی کیڈرز سے لیس ہیں۔ ان کی طبی رپورٹس کے جواب کی شرح 7 منٹ ہے۔دوسری طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اس سال حج ادا کرنے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والوں کا خیر مقدم



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…