اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہو گئی

datetime 22  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)بحر اوقیانوس میں لاپتہ آبدوز ’ٹائٹن‘ کی تلاش جاری ہے، آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن پاکستانی وقت 4 بج کر 18 منٹ کی دی تھی۔

کوسٹ گارڈ کے مطابق ٹائٹن کی تلاش کے دوران گزشتہ روز دو مرتبہ زیر سمندر آوازیں سنی گئی تھیں، زیر سمندر سنائی دینے والی آوازوں کے اطرافی علاقے کی تلاشی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں ٹائٹن کو تلاش کرنے کی انتھک کوششیں کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا، کینیڈا اور فرانس کی ٹیمیں آبدوز کی تلاش میں مصروف ہیں،

ٹائیٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے سیاحوں کو لے جانے والی آبدوز اتوار کو لاپتہ ہوئی تھی۔یاد رہے کہ لاپتہ آبدوز میں معروف پاکستانی بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داوؤد سمیت 5 افراد سوار ہیں۔ یہ لوگ 18 جون کو ٹائیٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے کینیڈا کے علاقے نیو فاؤنڈلینڈ سے آبدوز کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…