منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

انکم ٹیکس کی وصولی میں 41فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ

datetime 22  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرنے جاری مالی سال میں انکم ٹیکس کا ہدف مقررہ تاریخ سے 10روز قبل حاصل کر لیا۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس کی وصولی میں 41 فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروسز نے گزشتہ سال21 جون تک 3026 ارب روپے کا انکم ٹیکس حاصل کیا تھا۔ترجمان کے مطابق رواں سال 21 جون کو انکم ٹیکس کی مد میں 3035 ارب روپے سے زائد کے محصولات وصول کر لئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…