اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

چھتیس گڑھ میں بی جے پی رہنما کا قتل

datetime 22  جون‬‮  2023 |

رائے پور(این این آئی)شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک رہنما ہلاک ہوگیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی رہنما اور سابق سرپنچ کاکا ارجن کی لاش سڑک پر پائی گئی ۔ لاش کے ساتھ انتباہی نوٹ موجود تھا۔ یہ نوٹ نکسل علیحدگی پسندوں کی طرف سے لکھا گیا تھا ۔ انہوں نے لکھا کہ بی جے رہنما بار بار کے انتباہ کے باجود سیاست کے ساتھ وابستہ رہا لہذا اسے قتل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…