جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل

datetime 22  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک اور پیش رفت ہوئی،پراجیکٹ کے کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔

ڈیزائن کے مطابق داسو پراجیکٹ کا کنکریٹ سٹارٹر ڈیم دو مختلف مراحل میں مکمل ہوگا، پہلے مرحلے میں سٹارٹر ڈیم کی سطح سمندر سے بلندی 785میٹر، دوسرے مرحلے میں798میٹر ہے۔ہائی فلو سیزن شروع ہونے پر دریائے سندھ کا پانی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی دو ڈائیورشن ٹنلز سے گزر رہا ہے۔ڈیزائن کے مطابق دریائے سندھ کا کچھ پانی کنکریٹ سٹارٹر ڈیم کے اوپر سے بھی بہہ رہا ہے۔اکتوبر میں سٹارٹر ڈیم کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گا،تکمیل آئندہ لو فلو سیزن میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…