جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

datetime 21  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 9رکنی لارجر بینچ جمعرات کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج قاضی فائز عیسیٰ بھی 9رکنی لارجر بینچ کا حصہ ہیں۔

جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر علی نقوی اورجسٹس عائشہ ملک بینچ کا حصہ ہیں۔کیس کی سماعت جمعرات دن 11بج کر 45منٹ پرہوگی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…