جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

صابر شاکر کے گھر پر چھاپہ، کلاشنکوف برآمد

datetime 21  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی صابر شاکر کیخلاف درج بغاوت و انسداد دہشت گردی کے مقدمے کی تفتیش میں پیشرفت ہوگئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق آبپارہ پولیس نے صابر شاکر کی رہائش گاہ ایف سیون فور میں چھاپہ مارا تو ان کے رہائشی کمرے کی الماری سے کلاشنکوف برآمد ہوئی۔کلاشنکوف لوڈڈ تھی جس سے دس گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ کوہسار پولیس نے صابر شاکر کیخلاف کلاشنکوف برآمدگی کا مقدمہ بھی درج کرلیا۔آبپارہ پولیس نے کلاشنکوف برآمدگی کوصابرشاکر کیخلاف زیرتفتیش مقدمہ کی تفتیش میں شامل کرلیا۔واضح رہے کہ صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…