لاہور ( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سول بیوروکریسی اور پنجاب پولیس کے تعاون نہ کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں، ڈاکٹر عثمان انور پر 9مئی کو امن و امان میں غفلت برتنے کا بھی الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی صورت میں محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































