لام آباد (این این آئی)رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہگوئے ،رجسٹرار عشرت علی کو سپریم کورٹ ملازمین کی جانب سے فئیر ویل دے دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ 17 جون کو اپنی ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوئے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ،عشرت علی کو 28 ستمبر 2022 کو سپریم کورٹ میں رجسٹرار تعینات کیا گیا تھا ،ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق بطور رجسٹرار فرائض سرانجام دیں گے۔
رجسٹرار سپریم کورٹ اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































