جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پرویز الٰہی ، شجاعت حسین کی بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعلیٰ ہوتے، چودھری شافع حسین

datetime 20  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ اگر پرویز الٰہی ، شجاعت حسین کی بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ، مونس الٰہی نے ہمیشہ پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے ، جیل میں ملاقات سیاسی ایجنڈے کے تحت نہیں تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے شافع حسین نے کہا کہ ہمیں پرویز الٰہی سے ہمدردی ہے لیکن سیاست اپنے اپنے پلیٹ فارم سے ہے ، اب دونوں خاندانوں کا ایک پلیٹ فارم پر چلنا مشکل ہے ۔ انہوںنے کہا کہ شجاعت حسین اور سالک حسین کی پرویز الٰہی سے ملاقات جیل میں ملاقات کسی سیاسی ایجنڈے کے تحت نہیں ہوئی ، ہماری خاندانی روایات ہیں اور اس کے تحت ملاقات ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…