منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سکھر ملتان موٹر وے،ڈاکوئوں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2023 |

سکھر (این این آئی)سکھر ملتان موٹر وے پر ڈاکوئوں کی کارپر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سکھر ملتان موٹر وے پر گھوٹکی انٹرچینج کے قریب ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے 2 کار سوار افراد کو قتل کر دیا،لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے کار کو لوٹنے کی غرض سے روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر اس پر فائرنگ کر دی۔ڈاکوئوں کی فائرنگ سے کار سوار 2 افراد مہران مہر اور سعید لغاری جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈاکو جلال الدین مہر نامی شخص کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے۔پولیس نے ڈاکوؤں کے جاگیرانی گینگ کے اس واردات میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوئوں کا تعاقب جاری ہے، انہیں جلد گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…