اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت سے ملاقات رنگ لے آئی، پرویز الہیٰ کیلئے اہم کام کر دیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے چوہدری شجاعت کی ملاقات رنگ لے آئی، جس کے بعد نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے صدر کو جیل کی بی کلاس میں منتقل کردیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد اب پرویز الہیٰ کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)