منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بطورچیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی عیسیٰ

datetime 19  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسی کا تحریر کردہ مراسلہ منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے بطور چیف جسٹس پاکستان مقدمات فیصلوں کا نظام صاف شفاف بنانے کی کوشش کا تذکرہ کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے سابق صدر ملتان بار کونسل ریاض الحسن گیلانی کو مراسلہ تحریر کیا۔ مذکورہ مراسلے میں انہوں نے کہا کہ بینچز کی تشکیل اور مقدمات کو سماعت کیلئے مقرر کرنے شفاف بنانے کی کوشش کرونگا۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ بار کے تعاون سے عدالتی نظام میں ریفارمز لانے کی کوشش کرونگا۔ خیال رہے کہ ریاض الحسن گیلانی نے عدالتی تعطیلات پر چیف جسٹس اور جسٹس فائز عیسی کو خط لکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…