جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

خدیجہ شاہ کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)عدالت نے 9مئی کو عسکری ٹاور پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔گلبرگ میں پلازے میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پولیس نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تفتیش کے لیے خدیجہ شاہ کو جیل سے طلبی کروائی تھی جب کہ عدالت سے خدیجہ شاہ سے تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے منظور نہیں کیا۔واضح رہے کہ تھانہ گلبرگ میں 9مئی کو پلازے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے، قبل ازیں خدیجہ شاہ جناح ہاؤس کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں قید تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…