اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں روان ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج پیر کو کارو بار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 7پیسے مزید مہنگا ہوا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 26 پیسے پر بند ہوا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں