اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑے اسلامی ملک نے عید الاضحیٰ کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسلمان ذی الج کے چاند کی خوشخبری کیلئے انتظار میں کیونکہ اس کے تحت فریضہ حج کا آغاز ہو گا ۔ جبکہ دنیا بھر کےسعودی عرب سمیت دنیا بھر کے مسلمان ممالک میں چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے ۔اس حوالے سے دنیا کے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں چاند نظر نہیں آیا اس لیے عید الاضحٰی 29جون بروز جمعرات کو ہو گی جبکہ اس کے ساتھ برونائی اور ملائیشیامیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے وہاں بھی عید الاضحٰ 29 جون کو ہو گی۔
#عاجل: أندونيسيا تعلن تعذر رؤية الهلال والخميس 29 يونيو عيد الأضحى المبارك pic.twitter.com/2NGevukLfW
— مركز الفلك الدولي (@AstronomyCenter) June 18, 2023