میرپورخاص(این این آئی) میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طورپر پولیس والوں کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر خود کو آگ لگالی۔ذرائع کے مطابق رکشہ ڈرائیور ساجن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔رکشہ ڈرائیور نے بتایاکہ سڑک کے قریب رکشہ کھڑا کرنے پراہلکار باربار پیسے طلب کرتے تھے جس پر تنگ آکر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی۔واقعے کے بعد ایس ایس پی نے2اہلکاروں کو معطل کردیا ،ساتھ ہی ڈی ایس پی سی آئی اے کو واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
پولیس اہلکاروں کے بار بار رشوت مانگنے پر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































