اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت میں سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنے پر سابق مسلم لیگی ایم این اے انجم عقیل کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کر دیا۔ انجم عقیل خان کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں طلب کرلیا گیا۔ سی ڈی اے عقتل انجم خان پر 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ یاد رہے کہ پانی ضائع کرنے کا واقعہ ناظم الدین روڈ ایف الیوان کے گھر پر پیش آیا۔
سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنا مسلم لیگی اہم ترین رہنما کو مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































