بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکا نے طیاروں کے بعد اب خودکار ڈرون ٹینک بھی تیار کرلیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں دنیا کے جدید ترین خودکار ڈرون ٹینک کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔اس دنیا کے سب سے جدید ترین ڈرون ٹینک چلانے کیلئے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہے، رپسا نامی ڈرون ٹینک ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے جس میں ہتھیاروں کو منتخب کرنے اور گولے ری لوڈ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔امریکی آرمامینٹ ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انجینئرنگ سینٹر کے ماہرین کے مطابق اس ٹینک کا وزن 9 ہزار پاونڈ ہے اور یہ 95 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…