بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

آذربائیجان سے ایل این جی درآمد کرنے کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

datetime 8  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی نے آزربائجان سے ایل این جی درآمد کرنے کی سمری کو یہ کہہ کر پٹرولیم ڈویژن کو واپس کردیا ہے کہ وہ سمری میں واضع طور پر درآمد کے لئے مطالبات تحریر کرے۔ پاکستان کی پٹرلئیم ڈویژن آزربائجان کی سرکاری کمپنی ایس او سی اے آر سے ایل این جی درآمد کرکرنا چاہتی ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق یہ بات ای سی سی کے اجلاس میں موجود ایک سینیئر افسر نے بتائی۔ ای سی سی کو بھیجی گئی سمری قطئ طور پر غیر واضع ہے جو کہ ای سی سی کے شرکاء افسران کی سمجھ میں نہ آنے والی ہے اور نہ ہی اس میں پرائز ریکوری مکینزم واضع کیا گیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…