ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

نیا بجٹ ، نان فائلرز مشکل میں پھنس گئے

datetime 7  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔دستاویزات کے مطابق انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری،ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔دوسری جانب نئے بجٹ میں ملکی برآمدات کا ہدف 30 ارب ڈالر مقرر ہے جبکہ درآمدات کا تخمینہ 58 ارب 70 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔اگلے مالی سال تجارتی خسارہ 28 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگا جبکہ کرنٹ اکانٹ خسارے کا تخمینہ 6 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، کرنٹ اکانٹ خسارہ بلحاظ جی ڈی پی منفی 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…