منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

جہانگیر ترین گروپ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری،ایک اور سابق رکن کی شمولیت

datetime 3  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مظفر گڑھ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی نیاز خان گشکوری نے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی سید مبین عالم، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب عبدالحئی دستی، اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، عون چودھری، سعید اکبر نوانی، لالہ طاہر رندھاوا، نذیر بلوچ، فیصل جبوانہ، امین چودھری، قاسم لنگاہ، اسلم بھروانہ، اجمل چیمہ اور غلام رسول سانگھا بھی موجود تھے۔

جہانگیر ترین نے نیاز خان گشکوری کو اپنے گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ علاوہ ازیں جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کے رہنماؤں سے پارٹی کے قیام بارے حتمی مشاورت کی اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال اور تجاویز پر بھی غور و فکر کیا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…