جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

datetime 2  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمزفلکیاتی ماہرین کے مطابق چھٹیاں منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک ہونے کا امکان ہے۔

آگے ویک اینڈ آرہا ہے جس سے دو مزیدچھٹیاں اس وقفے میں شامل ہوجائیں گی جس سے تعطیلات کی تعداد چھ ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب ادھر پاکستان میں عیدالاضحی کب منائی جائے گی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں عید الاضحٰی ممکنہ طور پر 29یا 30جون کو منائے جانے کا امکان ہے ۔

اگر ذوالقعد کا یہ مہینے 29کا ہوتا ہے تو ایسے میں یکم ذوالحجہ 20جون بروز منگل کو ہو گی اور عید الاضحی بروز جمعرات کو منائی جائے گی اور اگر ذوالقعدہ کا مہینہ 30 کا ہوتا ہے تو یکم ذوالحجہ 21 جون بروز بدھ ہوگی

اور اس طرح عیدالاضحیٰ 30 جون بروز جمعہ منائی جائیگی۔تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند دیکھنے کے بعد کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…