منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے مختلف مقامات پر دریاو¿ں میں سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران سے 20 کلومیٹر دور واقع تفریحی مقام پکدشت میں لوگوں کی بڑی تعداد دریا میں سیلاب کا زور دیکھنے کے لیے کناروں پرجمع تھی کہ اچانک آنے والا ایک ریلا درجنوں افراد کو بہا لے گیا۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ایسا ہی ایک اور واقعہ ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں بھی پیش آیا جہاں 4 افراد سیلابی پانی کا شکار ہوکر لقمہ اجل بنے۔ اتظامیہ نے ایران کے 10 صوبوں میں عوام کو دریاو¿ں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی ہیں۔واضح رہے کہ جنگلات کی کٹائی اور دریائی علاقے میں غیرقانونی اور نامناسب تعمیرات کو ایسے ریلوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…