جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

datetime 1  جون‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض سے سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے بتایاکہ محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق کل آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 88 لاکھ ہے۔ سعودی محکمہ شماریات نے بتایا کہ سعودی عرب کی کل آبادی میں مردوں کی تعداد ایک کروڑ 97 لاکھ ہے جبکہ مملکت کی کل آبادی میں خواتین کی تعداد ایک کروڑ 25 لاکھ ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دارالحکومت ریاض سعودی عرب کا سب سے بڑا شہر ہے۔ محکمہ شماریات کے مطابق جدہ دوسرا، مکہ تیسرا، مدینہ چوتھا اور دمام آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا شہر ہے۔ محکمہ شماریات کے مطابق 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب کی آبادی 2 کروڑ 40 لاکھ تھی۔ محکمہ شماریات کے مطابق 2010 سے 2022 تک سعودی عرب میں آبادی کی سالانہ شرح نمو 2.5 فیصد رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…