کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے9مئی کے واقعات میں جلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 9مئی کے متاثرین کے لیے سندھ حکومت نے ریلیف پروگرام ترتیب دیا ہے جس میں جلائو گھیرائو کے دوران مظاہرین کی جانب سے نذرآتش کی جانے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے گا۔کراچی میں9مئی کو شارع فیصل پر موٹرسائیکلیں اور ایک گاڑی جلانیکا واقعہ رپوٹ ہوا تھا جن افراد کی موٹرسائیکلیں جلائی گئیں ان کو نئی موٹرسائیکلیں دی جائیں گی۔وزیراعلی کے مشیر برائے قانون مرتضی وہاب نے کہا کہ9مئی کو پی ٹی آئی شرپسندوں نے نجی و سرکاری املاک کونقصان پہنچایا، موٹرسائیکل مالکان تفصیلات پولیس کیساتھ شیئر کر لیں۔
9مئی کو جلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































