اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورزپرمختلف برانڈکے بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورزپرمختلف برانڈ کے بناسپتی گھی کی قیمت585روپے سے کم ہوکر517روپے فی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔اسی طرح ایک لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت610روپے سے کم ہوکر517روپے ہوگئی ہے،یوٹیلٹی سٹورزپرکوکنگ آئل93روپے فی لیٹرتک سستا ہوگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل اوربناسپتی گھی کی قیمتوں میں کمی کااطلاق فوری ہوگا۔
بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی



















































