سرگودھا(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنے آنا پڑیگا۔گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مرشد کا شوہر جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ کورکمانڈرہاس اور جی ایچ کیو پرحملے کے ملزمان کو ثاقب نثار کی باقیات نے 2گھنٹے میں چھوڑ دیا، اب ثاقب نثار کی باقیات کے خاتمے اور سازشیوں کے محاسبے کاوقت آگیا ہے۔جاوید لطیف نے کہا کہ اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنےآنا پڑیگا۔
اگر قاضی انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور ادارے کو سامنے آنا پڑیگا،جاوید لطیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا موجب ہیں: طبی ماہرین کا دعویٰ



















































