اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ کی انصاف کے نظام ، موجودہ حالات پر معنی خیز ٹوئٹ

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے ملک میں انصاف کے نظام اور حالات کے حوالے سے ٹوئٹر پر معنی خیز ٹوئٹ کی ہے ۔ رابی پیرزاد نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ صرف یہ پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کو واقعی لگتا ہے کہ عوام اندھی ہے یا پاگل ہے؟۔اس ملک میں دو بڑی پارٹیاں تھیں ۔ ایک کے سارے قصور معاف کیس واپس ، دوسری ختم ، کیا واقعہ سب گناہگاروں کو سزا مل گئی یا کچھ کو چھوڑ دیا گیا؟اب آگے؟۔ عوام کے دل جیت لیے یا توڑ دئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…